ابنا: سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم الشرق نےایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ شیخ نمر کے اہل خانہ نے آیت اللہ شیخ نمر سے ملاقات کےبعد کہا کہ ان کی طبیعت تشویشناک ہے اور انکے چہرے اور جسم پرتشدد کے نشانات ھیں اور انکے کئ دانت ٹوٹ گۓ ھیں اس بیان کے مطابق آیت اللہ شیخ نمر نے گرفتاری کے بعد سے بھوک ہڑتال شروع کی آل سعود نے اس ملک میں عوامی تحریک کوطاقت کے زور پر دبانے کی ہر ممکن کوشش کی لیکن اسے ابھی تک ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے -
........
/169